امام حسین کا مروان بن حکم سے فرمایا
“اگر امت کی رہبری یزید جیسے شخص کے ہاتھوں میں ہو تو پھر اسلام پر فاتحہ پڑھ لینا چاہیے. میں نے اپنے جد رسول اکرم ص سے سنا ہے کہ انہوں نے : خلافت خاندان ابوسفیان پر حرام ہے اور اگر کبھی معاویہ کو میرے منبر پر دیکھو تو اسے قتل کر دو. لیکن اہل مدینہ نے معاویہ کو منبر پر دیکھنے کے باوجود اسے قتل نہیں کیا اور اب (اس کی سزا میں) خدا نے انہیں یزید جیسے فاسق و فاجر (کی حکمرانی کی مصیبت) میں مبتلا کر دیا ہے.”
(خطبات حسین ابن علی مدینہ تا کربلا ،ص 35 . مقتل لہوف ص 20 . مقتل خوارزمی ج 1، ص 185)