Imam hussain (as) to the governor of Madina (Walid bin Aattbah)
Posted onامام حسین کا مدینہ کے گورنر سے خطاب “… اے امیر! ہم خاندان نبوت اور معدن رسالت ہیں. ہمارے گھروں پر فرشتوں کی رفت و آمد رہا کرتی ہے، اور ہمارے خاندان پر الله کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں. الله تعالیٰ نے اسلام کو ہمارے گھرانے سے شروع کیا اور آخر تک ہمیشہ ہمارا گھرانہ […]